صحت کے شعبے میں ٹیکنالوجی کی نئی کرامات

Your browser doesn’t support HTML5

کاغذ کا ایک ٹکڑا جو بتا دے کہ پانی پینے کے قابل ہے یا نہیں اور موبائل فون ایپ جو کینسر کی تشخیص کر سکے۔ صحت کے شعبے میں ٹیکنالوجی کی نئی کرامات دیکھیں اس رپورٹ میں۔