ترکی نے امریکیوں کے لیے ویزہ سروس معطل کر دی

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ اور ترکی کے درمیان سفارتی تنازع اس وقت اچانک شروع ہوا جب ترکی نے امریکی سفارت خانے کے 2 مقامی ملازمین کو گرفتار کیا اور تیسرے کو طلب کر لیا۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔