کیا دہشت گردی کا حل معاشی ترقی میں پنہاں ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

کیا ایران چاہ بہار بندرگاہ اور اس میں خاص طور سے بھارت کے عزائم کے حوالے سے پاکستان اور چین کو مطمئن کر پائے گا۔ خطے کی معاشی صورت حال کس حد تک دہشت گردی کے مسئلے سے جڑی ہوئی ہے۔ اس معاملے پر ماہر معاشیات ڈاکٹر زبیر اقبال نے اپنا تجزیہ پیش کیا ہے۔ سنتے ہیں