پشاور میں دہشت گرد حملہ

Your browser doesn’t support HTML5

پشاور میں واقع ڈائریکٹوریٹ جنرل زراعت خیبر پختونخواہ پر آج دہشت گردوں کے حملے میں اب تک کم از کم 11 افراد کے ہلاک اور 34 کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ ہلاک ہونے والے Agriculture Training Institute کے طلبا تھے۔ پشاور سے ہمارے نمائندہ شمیم شاہد سے بات۔