پاکستان کو FATF کی واچ لسٹ میں ڈالنے کا کیا جواز ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کا الزام ہے کہ پاکستان دہشت گروں تک فنڈز کی فراہمی روکنے کے لئے خاطر خواہ اقدامات نہیں کر رہا اور اس لئے اُسے FATF کی گرے لسٹ پر ڈالنا چایئے۔ پاکستان یہ الزام مسترد کرتا ہے۔ اس بارے میں ہم نے بات کی واشنگٹن کے تحقیقی ادارے Center for Global Policy سے منسلک سیکورٹی امور ماہر کامران بخاری سے۔