ہیوسٹن میں اردو زبان سکھانے والا ادارہ

Your browser doesn’t support HTML5

اپنے ملک میں رہتے ہوئے لوگ چاہے اپنی زبان اور ثقافت کی قدر نہ کریں لیکن ملک سے باہر یہی زبان اور ثقافت ان کے لئے اپنی مٹی سے رشتے کا ذریعہ بن جاتی ہے۔ ہیوسٹن میں بچوں کو اردو زبان سیکھانے والا ایک ادارہ پاکستانی خاندانوں کے اپنی مٹی سے جڑے رہنے کی ایسی ہی کوشش کا عکاس ہے۔ عامر احمد خان کی رپورٹ۔