مفت کھانا دینے والے فوڈ بینک لوگوں کے تہوار کیسے یادگار بناتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

تھینکس گیونگ کے دن زیادہ تر امریکی شہری اپنے دوست احباب کے ساتھ مل کر روایتی کھانے کھاتے ہیں۔ لیکن سب لوگ اس کی استطاعت نہیں رکھتے۔ امریکہ میں ایسے فوڈ بینکس موجود ہیں جو غریب افراد میں تھینکس گیونگ کا کھانا مفت تقسیم کرتے ہیں۔ دیکھئے اس ویڈیو میں۔