پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کا مستقبل کیا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

گزشتہ برس اگست میں جب طالبان نے افغانستان کا کنٹرول سنبھالا تو پاکستان میں کئی حلقوں کی جانب سے خوشی کا اظہار کیا گیا لیکن کئی ایک کا خیال ہے کہ طالبان کے آنے سے پاکستان کے سیکیورٹی خدشات میں اضافہ ہوا ہے۔ افغانستان اور پاکستان کے تعلقات کا مستقبل کیا ہے؟ جانیے سعدیہ زیب رانجھا کی اس رپورٹ میں۔