پاکستان: نوجوانوں کی صلاحیتوں کو پہچان دینے والا ادارہ

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں کم عمر نوجوانوں کی پوشیدہ صلاحیتوں کو نکھارنے اور انہیں پہچان دینے کے لیے 'دی لٹل آرٹ' نامی ایک ادارہ کام کر رہا ہے۔ یہ ادارہ 12 سے 25 سال کے نوجوانوں کو فلم میکنگ، لائیو تھیٹر اور دیگر فنونِ لطیفہ کی تربیت دیتا ہے اور ان کے لیے ایوارڈ شوز کا انعقاد بھی کرتا ہے۔ ثمن خان کی رپورٹ۔