بوسنیا: غوطہ خوروں کو دیکھنے کے لیے ہزاروں شائقین اکٹھے

Your browser doesn’t support HTML5

بوسنیا کے شہر موسٹار میں پچھلے ہفتے غوطہ خوروں نے عثمانی دور کے پرانے پل سے چھلانگ لگائی۔ یہ روایتی مقابلے پچھلی کئی دہائیوں سے مسلسل ہوتے آ رہے ہیں۔ دریائے نرواتا میں 27 میٹر سے چھلانگیں لگاتے ان نڈر غوطہ خوروں کو دیکھنے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں شائقین اکٹھے ہوئے۔