دوسہرہ کے موقع پر گنگا کے کناروں پر ہزاروں افراد جمع

Your browser doesn’t support HTML5

جمعہ کو ہزاروں ہندو گنگا دوسہرہ کے موقع پر گنگا کے کناروں پر جمع ہوئے تاکہ اس مقدس دریا کے زمین پر آنے کو تہوار منایا جائے۔ یہ تہوار واراناسی اور الہ آباد کے مندر والے شہروں میں بہت شوق سے منایا گیا