کراچی کے نوجوان تھری ڈی آرٹسٹ

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی کے ایک نوجوان عبیدالرحمان ایک تھری ڈی آرٹسٹ ہیں جن کی بنائی تصویروں پر حقیقت کا گمان ہوتا ہے۔ انہوں نے یہ ہنر کیسے سیکھا؟ اس کی کہانی بھی ان کی تصاویر ہی طرح ہی حیران کن ہے۔ یہ رپورٹ دیکھیں.