سوات میں تھری ڈی مصوری کی نمائش

Your browser doesn’t support HTML5

قلم آرٹس کونسل کے زیر اہتمام سوات میں تھری دی مصوری کی ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ اس نمائش کا مقصد اُن مصوروں کو ایک پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے جو منظر سے ہٹ چکے ہیں۔ جانتے ہیں اس نمائش کے بارے میں۔