پاکستان اور بھارت کا افغانستان میں کردار

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی وزیر خارجہ کا پہلا دورہٴ پاکستان اگلے ہفتے متوقع ہے۔ واشنگٹن کے تحقیقی ادارے، ’سنٹر فار سٹریٹیجک اینڈ انٹرنیشنل سٹڈیز‘ میں بات کرتے ہوئے، ریکس ٹلرسن نے پاکستان، بھارت اور افغانستان سے متعلق امریکی پالیسی مزید واضح کی۔ آئیے دیکھتے ہیں۔