کراچی ٹمبر مارکیٹ میں آتشزدگی سے سینکڑوں افراد متاثر

ٹمبر مارکیٹ میں آتشزدگی کے واقعے کے بعد علاقہ مکینوں نے دوسرے علاقوں میں منتقل ہونا شروع کردیا۔

پرانی جاجی کیمپ کی ٹمبر مارکیٹ میں آگ سے بری طرح متاثر ہوجانے والی کچھ عمارات

واقعے کے نتیجے میں خاکستر ہونے والا ایک فلیٹ جو عمارت کے نچلے حصے میں آباد تھا

معراج بانو آگ سے متاثرہ اسماعیل بلڈنگ نمبر سات کے قریب کھڑی ہیں۔

ٹمبر مارکیٹ جو آگ کے بعد ایک چٹیل میدان کا منظر پیش کررہی ہے

آگ سے بری طرح متاثر ہونے والی ایک اور عمارت۔ اس کی دیواروں سے بھی تباہی کا اندازہ لگانا مشکل نہیں

آگ بجھانے والا عملہ پیر کو بھی اپنے فرائض کی انجام دہی میں مصروف رہا

ان کی وصیت کے مطابق، انہیں اسی قبر میں اور انہی کپڑوں میں سپرد خاک کیا جائے گا جس میں ان کا انتقال ہوا

آگ بجھائے جانے کے بعد مختلف کاموں میں مصروف لوگ

اپنی دکان جل جانے کے غم سے دور چار ایک دکاندار

آگ نے لوہے کو بھی موم بنادیا۔

آگ کے سبب ایک فلیٹ میں بڑا سا سوراخ ہوگیا۔ پس منظر میں ٹمبر مارکیٹ ہے

آگ بجھ گئی مگر دھواں اب بھی باقی ہے

آگ سے متاثرہ عمارتوں کا ایک اور رخ

متاثرہ دکاندار اور تاجر سر جوڑے بیٹھے ہیں