شمالی کوریا کا میزائل پروگرام (1998-2017)

Your browser doesn’t support HTML5

شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ اس کا جوہری اسلحے میں کمی کا ارادہ امریکی دباؤ کا نتیجہ نہیں اور اس نے امریکہ کو خبردار کیا کہ وہ عوامی رائے عامہ کو گمراہ نہ کرے۔ جبکہ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ان کے سخت اقدامات کی وجہ سے یہ ممکن ہوا۔ 1998-2017 کے درمیان شمالی کوریا کا میزائل پروگرام کیا تھا، اس ویڈیو میں دیکھیں