ٹوکیو کا سفر ... تصویروں میں

خواتین برفباری کے موسم کی تقریب منانے ٹوکیو کے امیوزمنٹ پارک میں واک کرتے ہوئے۔

Muhammad Ali contemple George Foreman tapis sur le ring au cours de leur combat à Kinshasa, au Zaïre, 30 octobre 1974. (AP Photo)

ٹوکیو اسکائی ٹری ٹاور کی ایک جھلک۔ یہ ٹاور دنیا کا سب سے لمبا براڈکاسٹنگ ٹاورہے جسکی اونچائی 634 میٹر بلند ہے۔

سنجا فیسٹیول کے دوران جاپانی خواتین سفید رنگ کے روایتی لباس پہن کر رقص پیش کررہی ہیں،ٹوکیو میں یہ تہوار سال کے تین بڑے تہواروں میں سے ایک ہے جسمیں ہزاروں لوگوں شرکت کرتے ہیں۔

ٹوکیو کے شہری برفباری پر اسکیٹنگ سے لطف اندوز ہورہے ہیں

ٹوکیو میں ایک تہوار کے موقع پر خواتین کاغذ سے بنی لال ٹینوں کو دیکھ رہی ہیں

ٹوکیو میں نئے سال کی آمد پر کئی ماہر بانس کی بنی ہوئی سیڑھی پر اپنے توازن کی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے

ٹوکیو کے ایک میوزیم میں نوعمر لڑکے خواتین کا روپ دھارے کابوکی پرفارمنس دے رہے ہیں