ٹماٹروں سے لڑائی

Your browser doesn’t support HTML5

سپین میں تقریباً 20 ہزار لوگوں نے یورپ کی سب سے پرجوش سالانہ ٹماٹروں سے لڑائی میں حصہ لیا۔ یہ لڑائی 11 بجے شروع ہوئی اور پھر اگلے ایک گھنٹے میں ٹماٹروں سے بھرے ٹرک لوگوں کو اس لڑائی کے لئے مہیا کئے گئے۔ اس ویڈیو میں لوگوں کو ٹماٹروں میں لت پت دیکھا جا سکتا ہے۔