سندھ کے صوفی بزرگ لعل شہباز قلندر کے مزار پر عقیدت مندوں کا رش

ایک بزرگ شہری لعل شہباز کے مزار پر دعا مانگتے ہوئے، ہزاروں عقیدت مند اس مزار پر آکر منتیں اور مرادیں مانگتے ہیں

سندھ کے صوفی بزرگ لعل شہباز قلندر کے مزار پر ایک شخص دعا مانگ رہا ہے۔

لعل شہباز قلندر کے مزار کے احاطے میں لگے سلور کے ایک برتن سے گزرنےوالے مقدس پانی کو عقیدت مند ہاتھ میں لینے کی کوشش کررہے ہیں۔

Kenneth Bae (L) reunites with his family at U.S. Air Force Joint Base Lewis-McChord in Fort Lewis, Washington, Nov. 8, 2014.

چند خواتین بیمار بچے کےساتھ مزار پر آکر اسکی صحتیابی کیلئے دعا مانگ رہی ہیں

مزار پر موجود ایک عقیدت مند اپنے ہاتھ میں مختلف رنگوں اور پتھروں والی انگوٹھیاں پہنے ہوئے ہے

سیہون کے علاقے میں قائم شہباز قلندر کے مزار کے احاطے میں زائرین کیلئے لنگر کا اہتمام بھی کیاجاتا ہے۔

مزار کے باہر چادر اور پھولوں کی ایک دکان کا منظر، عقیدت مند مزار پر چادر چڑھاتے اور پھو ل بھی ڈالتے ہیں