سیاحت کے فروغ کا منفرد انداز

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے بڑے شہروں میں اب نوجوان سوشل میڈیا کی مدد سے ایسی ٹور کمپنیاں چلا رہے ہیں جس سے مقامی سیاحت کو فروغ مل رہا ہے۔ اس کی ایک مثال دیکھیں کراچی سے اس رپورٹ میں ۔