امریکہ چین تجارتی جنگ میں نقصان صارفین کا

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ اور چین نے حال ہی میں ایک دوسرے کی متعدد مصنوعات پر اربوں ڈالر کے ٹیرف لاگو کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صدر ٹرمپ کہتے ہیں کہ وہ چین کے ساتھ تجارتی جنگ نہیں چاہتے اور ایک بار معاملات سدھر جائیں تو دونوں ملکوں کے درمیان بقول صدر ٹرمپ زبردست تعلقات ہوں گے۔ اس بارے میں مزید جانتے ہیں صبا شاہ خ سے۔