افغانستان میں مٹی کے تندور

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان میں روایتی مٹی کے تندور بڑے پیمانے پر استعمال کیے جاتے ہیں۔ افغانی مٹی کے تندوروں میں پکی ہوئی روٹیاں بڑے شوق سے کھاتے ہیں۔ ان تندوروں میں آگ لکڑی سے جلائی جاتی ہے۔