جنوبی افریقہ میں مسافر ٹرین ٹرک سے ٹکرا گئ

Your browser doesn’t support HTML5

جمعرات کو ایک مسافر ٹرین جنوبی افریقہ کے دیہی علاقے میں ایک ٹرک سے ٹکرا کر آگ لگنے سے تباہ ہو گئى۔ اس حادثے میں کم سے کم 18 افراد ہلاک اور تقریبا 260 زخمی ہو گئے۔