"کیا ہم پورے انسان نہیں؟"

Your browser doesn’t support HTML5

خواجہ سرا زندگی کا پہیہ کھیچنے کیلئے غیر انسانی رویوں کا سامنا کرتے ہیں ۔اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہیں، لیکن دوسروں کی خوشی میں اضافے کا سامان فراہم کرنے کو ہر دم تیار۔۔۔ لوگ انہیں مختلف ناموں سے پکارتے ہیں۔وہ خود اپنے لئے کیا چاہتے ہیں؟ دیکھئے کراچی سے اس وڈیو رپورٹ میں۔