کیا ٹرانسجنڈر افراد کے لئے میڈیکل ٹیسٹ لازمی ہونا چاہئے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں پہلی بار خواجہ سراؤں کے حقوق کے تحفظ کیلئے پارلیمنٹ میں بل پاس کیا گیا جو اُنہیں اپنی جنس کا تعین کرنے اور جائداد میں اپنا شرعی حق حاصل کرنےکی اجازت دیتا ہے۔ تاہم ٹرانسجنڈرز کے حقوق کیلئے کام کرنے والے کچھ کارکنوں کا خیال ہے کہ ٹرانسجینڈرز کیلئے میڈیکل ٹیسٹ بھی لازمی ہونا چاہئیے۔