روبوٹس کے ذریعے آٹزم کا علاج

Your browser doesn’t support HTML5

گاڑیاں اسمبل کرنی ہوں سامان اٹھانا ہو یا لوگوں کو معلومات مہیا کرنی ہوں، روبوٹس اب بہت سے کام کر رہے ہیں۔ امریکہ کی یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا کے ماہرین کی کوشش ہے کہ روبوٹ ان بچوں کی مدد بھی کر سکیں جو آٹزم کے مرض کے باعث عام لوگوں کی طرح بات چیت نہیں کر پاتے۔ وردہ خلیل کی رپورٹ۔