بھارت: تین طلاق دینے کو قانونا جرم بنانے کی کوشش

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت میں حکومت ایک ساتھ تین طلاق دینے کو قانونا جرم بنانے کی کوشش کر رہی ہے جس پر ملک میں شدید بحث چھڑی ہوئی ہے۔ اس قانون کی حمایت کرنے والے اسے عورتوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے ضروری قرار دیتے ہیں۔ تفصیل اس رپورٹ میں۔