ہیوسٹن میں سمندری طوفان ’ہاروی‘ سے تباہی

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی ریاست ٹیکساس سے ٹکرانے والے سمندر طوفان 'ہاروی' سے امریکہ کا چوتھا بڑا شہر ہیوسٹن بھی شدید متاثر ہوا ہے۔ شہر کے نشیبی علاقے کئی فٹ پانی میں ڈوب گئے ہیں جب کہ بیشتر بڑی شاہراہوں پر گاڑیوں کے بجائے کشتیاں چل رہی ہیں۔