”ٹرک۔پل“ چیمپئن شپ: دنیا کے طاقتور ترین مرد

Your browser doesn’t support HTML5

گزشتہ ہفتے دنیا کے دس طاقتور ترین مرد عمان میں جمع ہوئے، جہاں انہوں نے اردن کے پہلے ”ٹرک۔پل“ چیمپئن شپ مقابلے میں حصہ لیا۔ برطانیہ، امریکہ، جنوبی افریقہ اور ہنگری سمیت دیگر ممالک سے آئے ہوےٴ شرکا نے جب ان 21 ٹن وزنی ٹرکوں کو ٹریک پر کھینچا تو شائقین نے ان کے لیے خوب تالیاں بجائىں۔