امریکی سینیٹ کا خشوگی قتل کی معلومات دینے کا مطالبہ

Your browser doesn’t support HTML5

ترکی میں سعودی صحافی جمال خشوگی کے قتل کے پیچھے کس کا ہاتھ تھا؟ یہ سوال اس واقعے کے چار ماہ بعد بھی واشنگٹن میں گرم ہے۔ امریکی سینیٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو اس سوال کا واضح جواب دینے کے لئے آج تک کی مہلت دی تھی۔ مگر امریکی انتظامیہ سینیٹ کا یہ مطالبہ پورا نہ کرے۔ مزید اس رپورٹ میں۔