ڈونلڈ ٹرمپ اور کم جونگ اُن کے درمیان تاریخی سمجھوتا طے

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کے درمیان تاریخی سمجھوتا طے ہوا ہے۔ مزاکرات کے بعد کم جونگ اُن شمالی کوریا کے لئے روانہ ہو گئے جبکہ صدر ٹرمپ نے پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ صدر ٹرمپ نے شمالی کوریا کو تو سیکورٹی گارنٹی دی لیکن جنوبی کوریا کی سیکورٹی کے حوالے سے کیا کہا؟