’’جب میں وعدہ کرتا ہوں تو اسے پورا کرتا ہوں۔‘‘

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے یورپی اتحادیوں کی بھرپور کوششوں کے باوجود صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جوہری معاہدے سے علیحدہ ہونے کا اعلان کر دیا۔ یہ معاہدہ 2015 میں امریکہ، برطانیہ، فرانس، روس، چین اور جرمنی نے ایران کے ساتھ طے کیا تھا۔