صدر ٹرمپ کا دورہ سعودی عرب، مسلم دنیا سے تعلقات استوار کرنے کی کوشش ہے۔ ساجد تارڑ

Your browser doesn’t support HTML5

صدر ٹرمپ کے ساتھ امریکی مسلمانوں کے نمائندے کے طور پر سعودی دورے پر مدعو پاکستانی امریکن ساجد تارڑ کہتے ہیں کہ ٹرمپ انتظامیہ امریکہ اور دنیا بھر کے مسلمانوں کے ساتھ اچھے تعلقات استوار کرنا چاہتی ہے۔ اور آنے والے وقت میں ٹرمپ انتظامیہ میں بھی مسلمانوں کو عہدے دیے جائیں گے۔