صدر ٹرمپ کے خطاب کے محرکات کیا ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں صدر ٹرمپ نے جو کچھ کہا، اس کے محرکات کیا ہیں؟ یہی سمجھنے کے لئے ہم نے بات کی واشنگٹن کے تحقیقی ادارے بائی پارٹیسن پالیسی سینٹر میں ڈیموکریٹک پراجیکٹ کے ڈائریکٹر جان فورٹئیر سے۔