امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا برطانیہ کا دورہ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 12 جولائی سے برطانیہ کا دورہ کریں گے۔ لیکن بطور صدر ان کا یہ پہلا برطانوی دورہ سرکاری سطح کا نہیں ہو گا۔ امریکہ اور برطانیہ کے درمیان تعلقات پچھلے کچھ مہینوں میں کشیدگی کا شکار رہے ہیں۔ اور ہزاروں کی تعداد میں لوگ صدر ٹرمپ کے دورے کے خلاف سڑکوں پر احتجاج کی تیاری کر رہے ہیں۔