سفری پابندیوں سے لوگوں کی زندگیاں کیسے متاثر ہوئی ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

صدر ٹرمپ کے ٹریول بین میں ایران، لیبیا، سومالیہ، شام، چاڈ، یمن اور شمالی کوریا شامل ہیں۔ اس صدارتی حکم نامے پر امریکی سپریم کورٹ میں اپریل میں مزید بحث ہو گی۔ لیکن ایک سال کے دوران سفری پابندیوں سے لوگوں کی زندگیاں کیسے متاثر ہوئی ہیں؟ دیکھیں اس رپورٹ میں: