ٹرمپ نیو یارک ٹائمز کے مضمون پر برہم

Your browser doesn’t support HTML5

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کل رات ایک ٹویٹ کے ذریعے امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر ٹرمپ انتظامیہ کے اس بے نام عہدیدار کی شناخت عیاں کرے جس کا مضمون اس نے کل چھاپا تھا۔ اس مضمون میں تھا کیا اور صدر ٹرمپ کے اس برہم ردعمل کی وجہ کیا ہے؟ جانیں وردھ خلیل سے۔