افغانستان: ڈرون حملے میں ملا فضل اللہ ہلاک

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کو مطلوب کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملا فضل اللہ کو افغانستان میں ایک امریکی ڈرون حملے میں نشانہ بنایا گیا۔ اسے نشانہ بنانے کی اس نئی امریکی کوشش سے کیا ظاہر ہوتا ہے؟ اس بارے میں جانتے ہیں واشنگٹن کے تحقیقی ادارے ولسن سینٹر کے ایشیا پروگرام کے ڈپٹی ڈائریکٹر مائیکل کوگل مین سے۔