ٹنل فارمنگ: کم پانی کے استعمال سے زیادہ فصلوں کی کاشت

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے صوبے بلوچستان میں بارشوں کی کمی اور موسمیاتی تبدیلیوں کے سبب زراعت کا شعبہ بری طرح متاثر ہوا ہے۔ اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے مختلف اضلاع میں 'ٹنل فارمنگ' کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ ٹنل فارمنگ کیا ہے اور کاشت کار اس سے کیسے فائدہ اٹھا رہے ہیں؟ مرتضیٰ زہری کی رپورٹ