امریکہ اور ترکی کے معاشی مسائل کے لیے ذمہ داری

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ نے ترکی میں قید امریکی پادری اینڈریو برینسن کی رہائی نہ ہونے کی صورت میں ترکی کے خلاف مزید اضافی پابندیوں کی دھمکی دی ہے۔ تاہم امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان کے مطابق امریکہ ترکی کے معاشی مسائل کے لیے ذمہ دار نہیں۔ حقیقت کیا ہے اس پر ایک نظر کچھ تجزیہ کاروں کے ساتھ۔