کیا ترک صدر اردوان ایک طویل جنگ کے لئے تیار ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

کیا کردوں سے شام اور عراق کے علاقوں کا کنٹرول چھیننے کی کوشش میں اردوان ایک طویل جنگ کے لئے تیار ہیں؟ اس بارے میں مزید جانتے ہیں واشنگٹن میں مشرق وسطی امور کے ماہر وائل الزیات سے۔