ترکی کے فوجی دستے ٹینکوں کے ساتھ شام میں داخل

Your browser doesn’t support HTML5

ترکی نے شام میں کردوں کے زیرِ انتظام علاقے عفرین میں زمینی اور فضائی آپریشن شروع کر دیا ہے۔ ’آپریشن اولِو برانچ‘ کے نام سے خفیہ آپریشن ترکی اور کرد عسکریت پسندوں کے درمیان دہائیوں طویل تنازع میں تازہ ترین باب ہے۔ اس ویڈیو میں ترکی کے ٹینکوں کو علاقے میں آپریشن کے لیے داخل ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔