شام کی شمال مشرقی سرحد کے اندر ترکی کی فوجی کارروائی جاری ہے

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ کے ترک اور کرد سروس کے نمائندوں کی بھیجی گئی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شام کے سرحدی علاقے تل ابیض میں کئی مقامات سے دھویں کے بادل بلندہو رہے ہیں ۔ علاقے میں ترک فوج کے ہیلی کاپٹر اڑتے دیکھے جا سکتے ہیں۔چونسٹھ ہزار افراد لڑائی کے خوف سے علاقہ چھوڑ کر جا چکے ہیں۔