ترکی کے کابل ائیرپورٹ کی سیکیورٹی سنبھالنے کے امکان کو ترک شہری کیسے دیکھ رہے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد کابل انٹرنیشنل ائیر پورٹ کی سیکیورٹی سنبھالنے کے لئے امریکہ اور ترکی کے درمیان مذاکرات جاری ہیں لیکن ترکی میں شہری اس بارے میں کیا سوچ رہے ہیں؟ دیکھئے اس ویڈیو رپورٹ میں۔