ترکی ایک مقبول سیاحتی مقام

Your browser doesn’t support HTML5

ترکی میں اردووان حکومت کی جانب سے سخت قوانین کے اطلاق اور سیاسی مخالفین کی پکڑ دھکڑ سے ملک کے جمہوری امیج پر بین الاقوامی سطح پر سوال اٹھنے کے باوجود ترکی آنے والے غیر ملکی سیاحوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ملک کی وزارت ثقافت و سیاحت کے مطابق اس سال کے پہلے 7 ماہ میں 2 کروڑ سے زیادہ سیاح ترکی آئے