’ترکی خشوگی کی گمشدگی کی خفیہ معلومات شیئر کرے‘

Your browser doesn’t support HTML5

ترکی میں 2 اکتوبر سے لاپتہ سعودی صحافی جمال خشوگی کے ساتھ کیا ہوا؟ ترک حکام معاملے کی تحقیقات تیزی سے آگے بڑھا رہے ہیں۔ جبکہ واشنگٹن کی کوشش ہے کہ اس کے دو اتحادیوں سعودی عرب اور ترکی کے درمیان یہ تنازعہ کسی بڑے بحران کی شکل نہ اختیار کرے۔ جانتے ہیں نیلوفر مغل سے۔