عفرین کا کنٹرول ترک فوج کے پاس

Your browser doesn’t support HTML5

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اس ہفتے دعوی کیا کہ ترک فوج نے شام کی سرحد پر واقعہ شہر عفرین کا کنٹرول کرد ملیشیا YPG سے مکمل طور پر چھین لیا ہے۔ اس علاقے میں ترکی نے جنوری میں فوجی آپریشن کا آغاز کیا تھا۔ عفرین کے بعد ترک فوج کا اگلا ٹارگٹ ہے کرد ملیشیا کے زیر انتظام علاقہ تل رفات۔