ترکی: جبری کمشدگیوں کے خلاف احتجاج منتشر

Your browser doesn’t support HTML5

ترکی میں ’سیٹرڈے مدرز‘ نامی ایک گروپ 1980ء کی دہائی میں فوجی بغاوت اور کردوں اور ترکی کے تنازعے کے دوران قتل اور جبری گمشدگیوں کے متاثرین کے لیے عرصے سے احتجاج کرتا آیا ہے۔ تاہم، گزشتہ ہفتے منعقد کی جانے والی اس سلسلے کی تقریب کو ترک حکام نے منتشر کیا۔ آئیے دیکھتے ہیں۔