ترک آئس کریم جرمنی میں

Your browser doesn’t support HTML5

برلن کے نیو کولن ڈسٹرکٹ میں ترکی کی آئس کریم تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔ گرمیوں کی ایک سخت دوپہر میں احمد ترک ایک گاہک کو آئس کریم کے ساتھ سرکس کا نظارہ بھی دے رہا ہے۔ البتہ گاہک کو نہیں معلوم کہ یہ ٹھنڈی میٹھی آئس کریم کب اس کے ہاتھ میں آئے گی۔