شام میں ترک فوج اور کرد ملیشیا کے درمیان سخت لڑائی جاری

Your browser doesn’t support HTML5

شام کی حدود میں اس وقت امریکہ کے دو اتحادیوں ترک فوج اور کرد میلیشیا کے درمیان سخت لڑائی جاری ہے۔ ترکی نے Operation Olive Branch کا آغاز کرتے ہوئے جمعہ کو شام کے ساتھ سرحدی علاقے آفرین میں گولہ باری کی اور ہفتے کے روز ترک فوجی شام میں داخل ہو گئے۔